مسلم باغ ،دوٹرک آپس میں ٹکراگئے،ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

April 19, 2019

کوئٹہ (این این آئی)مسلم باغ میں مخالف سمت سے آنے والے دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ، زخمیوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔