امریکا ،آسمان پر شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

April 19, 2019


Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکا کی مشرقی ساحلی راستوں میں گزشتہ رات تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب شہابِ ثاقب Vermontسے بارہ مختلف ریاستوں سے ہوتا جنوبی کیرولائنا کے ساحل سمندر پر گرا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اندھیرے آسمان پرآگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرا جس سے آسمان اس طرح روشن ہو گیا جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو۔

شہری ر ات کے اندھیرے میں کچھ لمحوں کے لئے دن کا انوکھا نظارہ دیکھ کر حیران رہ گئے ۔