مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منائے گی

April 21, 2019

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) مسحی برادری آج ایسٹر کا تہوار اپنے مذہبی عقیدے کے مطابق منائے گی اس موقع پر شہر بھر کے چرچز میں دعائیہ تقریبات منعقد ہو نگی۔