علامہ اطہر حسین کی جانب سے جشن امام

April 21, 2019

کراچی ( پ ر) علامہ اطہر حسین مشہدی کی جانب سے جشن امام ؑ آج بعد نماز مغربین مرکزی امام بارگاہ باب فاطمہ لیاقت آباد نمبر 10میں ہوگا ، نظامت کے فرائض حسن صغیر عابدی اور سید ابرار حسن رضوی انجام دینگے۔