جام کمال جیسا وزیراعلیٰ خوش قسمتی ہے‘عمران خان

April 22, 2019

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان خوش قسمت ہےجسے جام کمال خان جیسا وزیراعلیٰ ملا ہےجو صوبے کے مسائل حل کرنے میں ہیں،یہ بات انہوں نے اتوار کو بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کے ایکسپو سینٹر میں بلوچستان میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔