25ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفدکی وائس چانسلر نشتر سے ملاقات

April 23, 2019

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا سے 25ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد نے ملاقات کی، وائس چانسلر نے انہیں نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان و ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات بارے آگاہ کیا ۔