نذیر بلوچ کی زونل صدور اور جنرل سیکرٹریز کو ہدایت

April 23, 2019

کوئٹہ(پ ر)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے بی ایس او کے تمام زونل صدور اور جنرل سیکرٹریز کو ہدایت کی ہے کہ 4 مئی تک اپنے زونز کی ممبر سازی یونٹ سازی کے ریکارڈ ممبر شپ لسٹ، فارمزاور کارکردگی رپورٹ مرکز کو ارسال کریں۔