آرمی چیف جنرل باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

April 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گزشتہ روز سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی ،آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں دفاع ،سکیورٹی کے شعبہ میں تعاون، خطے کی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔