ڈاکٹر سیف الرحمٰن کی والدہ انتقال کر گئیں

April 25, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میٹرو پولیٹن کمشنر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں،مئیر کراچی وسیم اختر نے ڈاکٹر سیف الرحمٰن سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ،مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔