خواتین کرکٹرزکا ایس او ایس ویلج کا دورہ

April 25, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بدھ کوپاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ایس او ایس ویلج کا دورہ کیا۔کرکٹرز وہاں بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں، اور کرکٹ بھی کھیلی۔ کپتان بسمعہ معروف کی جانب سے ایس او ایس ویلج کی سربراہ زاہدہ ہاشمی کو سووینئیر پیش کیا۔