سیمی فائنل کیلئے بھارت، آسٹریلیا انگلینڈ اور پاکستان فیورٹ ،گنگولی

April 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں فیورٹ ہیں۔ گنگولی کا کہنا ہے کہ موجودہ راؤنڈ رابن لیگ فارمیٹ سخت ترین ٹورنامنٹ ہوگا۔