نشہ سےمنع کرنے پر بھائی کو مار ڈالا

April 26, 2019

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ گولڑہ کے علاقے میں نشہ سے منع کرنے پر ایک شخص قتل ہو گیا۔محمد بابر نے اپنے بھائی شہزاد کو چھریوں کے وار سے مارا۔