گوجرخان ، حادثا ت میں 2افرا د جا ں بحق

April 26, 2019

گو جر خان ( نما ئند ہ جنگ )گوجرخان کے گردونواح میں دو حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے. جی ٹی روڈ پر گل پیڑہ میں ویگن کی ٹکر سےخاتون جبکہ قصبہ موہڑہ بھٹیاں جمشید کا جواں سال بیٹا انس گھر کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔