رمضان……

May 07, 2019

وہی دیکھیں گی آنکھیں اس برس بھی

یہاں جو ہر برس دیکھا گیا ہے

بکے گی چوگنی قیمت پہ ہر چیز

کمائی کا مہینہ آ گیا ہے