بچے کو گٹار کی دھن سنا کر سلا نے کی وڈیو انٹرنیٹ پر مقبول

May 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی پاپا نے اپنی شہزادی کو لوری سنانے کا منفرد انداز اپنا لیا۔

شہزادی کو سلانے کیلئے میوزک کے دیوانے پاپا نے گٹار پر بے بی ڈول کو لٹایا اور پر گٹار پر خوبصورت دھن پیش کیں جس پر ننھی پری نیند کی وادیوں میں چلی گئی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی یوں گٹار کی دھن پر سونے میں مصروف ننھی پری کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔