تیز رفتاری اکثر اوقات مہنگی پڑ جاتی ہے

May 09, 2019

تیز رفتاری اکثر اوقات بڑے حادثوں کا سبب بن جاتی ہے جن میں نہ صرف مالی بلکہ جانی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑجاتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جنوبی کوریا کے ایک پْل پر بھی ایک تیز رفتارکار ڈرائیور لاپرواہی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا۔

پْل سے گزرنے والی گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر نیچے جا گری۔حادثے میں گاڑی تو تباہ ہوگئی تاہم اس میں سوارڈرائیور خوش قسمتی سے بچ گیا جسے معمولی چوٹیں آئیں۔