نوجوان کی ٹائیگر کو کشتی میں بٹھا کر دریا کی سیر

May 11, 2019

انسانوں کا جانوروں سے مانوس ہونا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن کشتی میں سفر کرتے ہوئے ٹائیگر کا یہ اطمینان کوئی عام بات بھی نہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں اس منچلے شخص نے اپنے پالتو ٹائیگر کو دریا کی سیر کرانے کی ٹھانی تو ٹائیگر بھی دوڑا چلا آیا اور کشتی میں سوار ہوگیا۔

دریا کی سیر کے دوران ٹائیگر بھی اپنے مالک کے ہمراہ کشتی کی سواری کا لطف اْٹھاتا رہا اور ذرا بھی نہ گھبرایا۔