کانز فلم فیسٹیول، اینگری برڈز کی شاندار پرفارمنس

May 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

72ویں سالانہ کانز فلم فیسٹیول شروع ہونے میں اب صرف چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس کیلئے دنیا بھر سے فلمی ستارے فرانس کا رْخ کررہے ہیں۔

دیگر ستاروں کی طرح کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز2 کے کردار بھی کانز پہنچ گئے ہیں۔

فیسٹیول سے قبل شرارتی اینگری برڈز نے کانز میں شاندار پرفارمنس پیش کی جسے دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے۔

اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں فلمی مداح بھی شرارتی پرندوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے وہاں موجود تھے۔