سائوتھ ایشن گیمز لوگو کی رونمائی

May 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 13سائوتھ ایشن گیمز کی تیاری شروع ہوگئی، نیپال میں رواں سال دسمبر میں ہونے والے اس ایونٹ کی انتظامی کمیٹی نے کھٹمنڈو میں مقابلوں کے لوگو اور میسکوٹ کی رونمائی کی۔