سندھ ہائیکورٹ، مشیرخزانہ حفیظ شیخ، گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

May 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔