اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

May 16, 2019

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 22سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔