100 میل طویل کراس مدلینڈ سائیکل ریس کا انعقاد

May 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


برمنگھم اور مڈلینڈ ایک سو میل طویل سائیکل ریس کا انعقاد ہوا جس میںہزاروں افراد نے شرکت کی۔

پہلے مرحلہ میں خواتین سائیکلز نے ریس لگائی برمنگھم سے کوونٹری مختلف روٹس سے ہوتے ہوئے واپس برمنگھم آئے اسی طرح سہ پہر کو مرد سائیکل سواروں نے ریس میں حصہ لیا۔

کراس میڈلینڈ سائیکل ریس کو ’’ویلو‘‘کا نام دیا گیا تھا۔