فروغ

January 21, 2013

بے اثر اور بے محل ہیں اب
عقل و علم و فنون کی باتیں
پا رہی ہیں معاشرے میں فروغ
جہل کی یا جنون کی باتیں