ڈھائی ہزار سے زائد بچوں نے ایک ساتھ گٹاربجایا

May 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ملائیشیا میں ڈھائی ہزار سے زائد بچوں نے ایک ساتھ گٹار پر دھنیں بکھیریں ۔

ملائیشیا کے ایک ایلیمنٹری اسکول کے 2ہزار8سو69طالبعلموں نے ایک ساتھ گٹار پر بچوں کا پسندید گانا بے بی شارک پرفارم کرکے گنیزبک آگ ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

بچوں نے جہاں خود اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا وہیں انکے ٹیچر اپنی محنت کے شاندار نتائج پر بیحد خوش ہوئے۔