حال ……

May 18, 2019

مہنگائی کی برکت سے ہے وہ حال ہمارا

جو آج سے پہلے کبھی دیکھا نہیں ہوگا

اس ماہِ مبارک میں یہ عالم ہے تو آخر

آئندہ مہینوں میں بھلا کیا نہیں ہوگا