توہین عدالت کی درخواست پرڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا کو نوٹس جاری

May 21, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا عدالت نے علی حیدر سمیت دیگر تین درخواستوں پر سماعت کی۔