تعلیمی بورڈ ملتان نے کاغذ کی خریداری کیلئے پیشکش طلب کرلیں

May 22, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے کاغذ کی خریداری کےلئے پیشکش طلب کرلیں اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ خواہشمند افراد اپنی پیشکش 12جون تک جمع کردیں جو اسی روز ٹینڈر کردی جائیں گی لاگت کا تخمینہ 5 فیصد جمع کرانا ہوگا۔