لاہور ، 3سالہ بچی اغوا،فوٹیج چلنے پراغواکارمسجد میں چھوڑ کرفرار

May 23, 2019

لاہو ر(کر ائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے،مانیٹرنگ ڈیسک) شاد باغ سے 3سالہ حبہ کو بازیاب کرالیاگیا،اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے اور فوٹیج چلنے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرارہو گیا ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد بچی کو ورثاء کے حوالے کر کر دیا۔