ایم ڈی اے انتظامیہ نے کمرشل بائی لاز پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کو بھجوا دیئے

May 23, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے کمرشل بائی لاز پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کو بھجوا دیئے، ذرائع کے مطابق ضلع ملتان کی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی نے ایم ڈی اے انتظامیہ سے کمرشل بائی لاز کی تفصیلات طلب کی تھیں۔