گرانفروشوں کو جرمانے

May 24, 2019

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنرراولپنڈی چو ہدری محمد علی ر ند ھاوا نے ہدا یت کی ہے سر کار ی نرخ نامے پر اشیاء کی د ستیا بی ممکن بنائی جائے۔ ان ہد ایات پر ضلع بھر میں کل 291 چھا پے ما رے گئے جن میں سے107خلاف ورزیاں ر پو رٹ ہونے پر مجموعی طو ر پر281600روپے کے جرمانے اور4 ایف آ ئی آرز د رج کی گئی۔