منہ ہے یا بلبلے بنانے کی مشین؟؟

May 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بلبلے بنانا بچپن میں تو ہر ایک کا ہی من پسند مشغلہ رہا ہو گا لیکن ذرا اس لڑکی کو تو دیکھئے جو اس مہارت سے بلبلے بناتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

چین سے تعلق رکھنے والی یہ با صلاحیت نوجوان فنکارہ ایک سانس میں منہ سے کئی بلبلے چھوڑ نے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

نوجوان لڑکی اپنے ہونٹوں پر لیکوئڈ لگا کر تواتر کے ساتھ بلبلے بناتی ہے جسے دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں، باصلاحیت چینی لڑکی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی دھوم مچارہی ہے۔