فنکار کی اونچائی پر کرین سے لٹک کر پیانو پرفارمنس

May 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو منفرد انداز میں پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔

اس فنکار کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے سوئزرلینڈ میں ایک زیر تعمیر سائٹ پر منفرد انداز میں پیانو بجا کر دیکھنے والوں کو دنگ کرڈالا۔

Alain Roche نامی فنکار نے زمین سے کئی فٹ کی اونچائی پر کرین سے لٹک کر پیانو پرفارمنس دی۔200سے زائد افراد نے فنکار کی اس انوکھی پرفارمنس کا لطف اْٹھایا اور بعد ازاں اسے خوب داد دی۔