چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے تیندوے کی پیدائش

May 27, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

میکسیکو کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے تیندوے کی پیدائش کی گئی۔

نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے اس ننھے تیندوے کو ماہرین کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے ننھے تیندوے کو پہلی مرتبہ نمائش کیلئے پیش کیا تو لوگوں کی بڑی تعدادوہاں چلی آئی۔