کنرانی کی ہڑتال کی کال ذاتی،سیکرٹری سپریم کورٹ بارکا اظہار لاتعلقی

June 12, 2019

لاہور(نمائندہ جنگ/ دی نیوز رپورٹ)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری عظمت اللہ چوہدری نے کنرانی کی ہڑتال سے اظہار لاتعلقی کردیا۔سیکرٹری سپریم کورٹ بارنے کہا کہ کنرانی کی ہڑتال کی کال ذاتی ہے۔