خادم علی شاہ کا قادر مگسی سےاظہار تعزیت

June 13, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ایم این اے اور سندھ فٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر سید خادم علی شاہ نے ترقی پسند تحریک کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کے گھر جاکر ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی، اس موقع پر پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین آغا رفیق، سندھ فٹ بال کے نائب صدر اعظم خان، وحید شیخ، اشرف بلوچ، اشتیاق گجن، راجہ آفریدی اور واپڈا کے طارق بجاری بھی موجود تھے۔