پیرس، ’’تھوتھی‘‘ سواری کا تجربہ بری طرح ناکام، کئی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنا

June 14, 2019

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شہریوں کو آمدورفت کےلئے سستی سواری کی فراہمی کیلئے بیٹری پر چلنے والی تھوتھی سواری کا تجربہ بڑی طرح ناکام ہو گیا اور شہر بھر سے ان کو اٹھا لیا گیا جو متعدد انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنا۔