جوڈیشل مجسٹریٹ موسیٰ خیل ملازمت سے معطل

June 15, 2019

کوئٹہ (خ ن)بلو چستان ہائیکورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ موسیٰ خیل محمد ابراہیم کاکڑکو فوری طور پر ملازمت سے معطل کیا گیا اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میںلائے جانے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔