چین، طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

June 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ۔

بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیااور دریاؤں میں تغیانی بھی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ سیلابی پانی کی وجہ سے دومنزلہ ایک رہائشی عمارت گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہےجبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔