94سالہ امریکی بزرگ نے گریجویشن کر لیا

June 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے94سالہ ولیم سی واگنر گریجوئٹ ہوگئے ہیں۔

دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ویلیم نے شکاگو کےایک ہائی اسکول میں داخلہ لیا ۔

انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔