ہم ……

June 18, 2019

گویا ہماری ٹیم کے چھکّے چھڑا دیئے

ہندوستان نے ہمیں ایسے ہرا دیا

سنجیدگی کے ساتھ کہاں کھیلتے ہیں ہم

ہم نے تو کھیل، کھیل تماشا بنا دیا