کوہلو:بلاک گر نے سے بچہ جاں بحق

June 19, 2019

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوہلو میں بلاک گر نے سے بچہ جاں بحق ہو گیا لیویز کے مطابق کوہلو کے علاقے محبت آباد میں رہائش پذیر رحیم پوادی کا سات سالہ بچہ رحمت اللہ منگل کی شام کو گھر کے قریب کھیل رہاتھا کہ دیوار سے سیمنٹ کا بلاک اس سر پر گر کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاںبحق ہو گیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔