شاہ رخ کی سالیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

June 19, 2019

جیو اور سیونتھ آسکانی کی شاندار پیش کش یونس بٹ کا لکھا ہوا ڈراما ’شاہ دخ کی سالیاں ‘نے ریٹنگ اور مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ڈرامے کے ہیرو احسن خان اور رمشا خان کی لاجواب اداکاری نے دھوم مچا دی ڈرامے کے پروموشن گیت نے ناظرین کے دل جیت لیے۔