بلوچستان اسمبلی اور محکمہ تعلقات عامہ کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا اعلان

June 20, 2019

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے بلوچستان اسمبلی اور محکمہ تعلقات عامہ کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ، یہ اعلان انہوں نے بجٹ تقریر کے اختتام پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی اور محکمہ تعلقات عامہ کے ملازمین کو ایک ما ہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دی جائیگی ۔