لاہور (نمائندہ جنگ ) جمال خاشقی کے معاملہ پر اقوام متحدہ میں تحقیقاتی رپورٹ کو امت مسلمہ مسترد کرتی ہے ،جمال خاشقی کے معاملے پر سعودی عرب انصاف کے تمام تقاضے پورے کر رہا ہے ، یہ بات حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ ، مولانا عبد الکریم ندیم ودیگرنے اپنے ایک بیان میں کہی۔