پاکستان کا یوم آزادی 15 اگست کو منانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

June 27, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کی بجائے 15 اگست کو منانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا ہے. مقامی شہری حسنین نے اپنے وکیل شہباز اکمل جندران کے ذریعے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔