ضروری ……

July 02, 2019

کیا تعجب وہاں جرائم پر

ہو جہاں بھی رواج رشوت کا

ہر برائی کے خاتمے کے لئے

ہے ضروری علاج رشوت کا