ہالی ووڈ میں بوتل کیپ چیلنج وائرل

July 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


گذشتہ برس کی کی چیلنج نے جہاں انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی وہیں اب بوتل کیپ چیلنج نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ہالی و وڈ اداکار جیسن اسٹیتھم اور جان مائر کے ساتھ فیدر ویٹ چمپیئن میکس ہو لو وے بھی اس بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

آپ بھی یہ چیلنج قبول کرکے سوشل میڈیا پر اسٹار بن سکتے ہیں۔