چین میں مچھلی پکڑنے والی کشتی الٹ کر تباہ

July 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کہتے ہیں حادثہ کبھی بھی کہیں بھی ہو سکتا ہے، چین میں بھی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا کہ آغاز ہی اختتام بن گیا۔

چین میں مچھلی پکڑنے والی ایک کشتی پہلے سفر سے قبل ہی تباہ ہوگئی۔

چینی شہر گوئنگ زی میں سمندر میں اتارنے سے قبل ہی یہ جہازی سائز کی کشتی الٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔