آسٹریلیا میں آسمان پر شہابِ ثاقب کا دلچسپ نظارہ

July 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب شہابِ ثاقب سمندر میں آگرا۔

کینبرا کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نظارہ رات کی تاریکی میں دیکھا گیا، اندھیرے آسمان پرآگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہوا زمین کی طرف آیا جس نے آسمان اور زمین دونوں کو اس طرح روشن کر دیا تھا جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو ۔