ریٹائرڈ افسران نئے بھرتی ہونے والےاسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کی تربیت کرینگے

July 12, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کے ریٹائرڈ افسران نئے بھرتی ہونیوالے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کی تربیت کریں گے۔